FREE LEGAL AID

فری لیگل اینڈ پولیس ایڈ سنٹرکمیونٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں میں تعلقات کے فروغ کا مرکز قانون نافذ کرنے والا ادارہ کوئی بھی ہو۔ وہ کمیونٹی کے تحفظ اور ان کی بہتری کے لئے کام کررہا ہے۔لہٰذا ان کے درمیاں غلط فہمیوں اور خوف و ہراس کا خاتمہ ہونا اشد ضروری ہے۔ اسی مقصد کے لئے ڈسکور این جی او کے زیر انتظام فری لیگل اینڈ پولیس ایڈ سنٹر کے نام سے ایک مر کز ککا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ جو فی لحال اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں کام کا آغاز کرے گا۔اور عوام کوبلا کسی معاوضے کے مندرجہ ذیل خدمات مہیا کرے گا۔ لیگل سروسز ٭ مفت مشورہ۔ ٭ مفت قانونی امداد پولیس سروسز ٭ مفت مشورہ۔ ٭ سائلین کو پولیس میں رپورٹ اور ایف آئی آر کے اندراج کے لئے معاونت۔ ٭ سائلین سے رشوت مانگنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف شکایات کا اندراج۔ ان کے ساتھ ساتھ اس مرکز میں قانون نافذ کرنے والے مختلف اداروں کے سربراہان، سینیئر پولیس افسران، اور سول سوسائٹی کے افراد کے ساتھ مل کر لوگوں کو ان کے حقوق کے شعور اور آگہی کے حوالے سے مختلف النوع آگاہی مہم چلائی جائیں گی۔ ہمیں ہر شہر اور ہر تھانے کی حدود میں ایسے مراکز کے قیام کے لئے کم از کم گریجویٹ نوجوانوں کی ضرورت ہے۔ اپنی سی وی مندرجہ ذیل ایڈریس پر ای میل کریں:رابطے کے لئے: محمد موسیٰ سومرو۔ بانی و آرگنائزر۔ DISCOVER0315-3118911- ترقیاتی ادارہ برائے سماجی ضابطہ، تنظیم، نگہداری، تعلیم و تحقیقای میل: methemoosa@gmail.com-ویب سائٹ:www.dis-cover.org

ہمارا فیس بک پیج ملاحظہ کیجیئے

https://web.facebook.com/flaleac